🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. وذكر أن أبا حنيفة قال: يأكل منها أهل الرفقة
ہدی (حج کی قربانی) میں سے کھانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37494 ترقیم الشثری: -- 39098
٣٩٠٩٨ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن طاوس قال: قيل لصفوان بن امية وهو باعلى مكة: لا دين لمن لم يهاجر، فقال: والله لا اصل إلى اهلي حتى، (آتي) (١) المدينة، فاتى المدينة فنزل على العباس فاضطجع في المسجد وخميصته تحت راسه، فجاء سارق فسرقها من تحت راسه، فاتى به النبي ﷺ فقال: إن هذا سارق، فامر به فقطع فقال: هي له، فقال: ⦗٢٩١⦘"فهلا قبل ان تاتيني به" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) مرسل؛ طاوس تابعي، أخرجه أحمد (١٥٣٠٦)، والنسائي ٧/ ١٤٥، والطحاوي في شرح المشكل (٢٣٨٧)، والبيهقي ٨/ ٢٦٧، والطبراني (٧٣٣٨)، ومالك ٢/ ٨٣٤، والشافعي في المسند ٢/ ٨٤، وابن ماجه (٢٥٩٥)، وابن عبد البر في التمهيد ١١/ ٢١٦، وأصله عند مسلم (٢٣١٣)، وأحمد (١٥٣٠٥).

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ صفوان بن امیہ کہ کہا گیا جبکہ وہ مکہ کے اونچے علاقہ میں تھا کہ جو ہجرت نہ کرے اس کا دین نہیں ہے۔ اس نے کہا: بخدا میں اپنے گھر والوں کے پاس نہیں پہنچوں گا یہاں تک کہ میں مدینہ آؤں۔ پس وہ مدینہ میں آئے اور حضرت عباس کے پاس اترے اور مسجد میں لیٹے اور ان کی چادر ان کے سر کے نیچے تھی۔ ایک چور آیا اور اس نے ان کے سر کے نیچے سے چادر چُرا لی۔ صفوان اس کو لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا۔ یہ چور ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں حکم دیا تو اس کا ہاتھ کاٹا گیا۔ صفوان نے کہا۔ یہ چادر اس کے لئے ہدیہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو میرے پاس لانے سے پہلے کیوں نہ اس طرح (ہدیہ) کردیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب مالک چور کو مسروقہ سامان ہدیہ کرے تو چور سے حد ساقط ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39098، ترقيم محمد عوامة 37494)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39098 in Urdu