🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. وذكر عن أبي حنيفة أنه كره سؤر السنور
بلی کے جھوٹے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37510 ترقیم الشثری: -- 39114
٣٩١١٤ - حدثنا شريك عن يعلى بن عطاء عن اوس بن (ابي) (١) اوس عن ابيه قال: كنت مع ابي فانتهى إلى ماء من مياه الاعراب، فتوضا ومسح على نعليه، فقلت له في ذلك، فقال: لا ازيدك على ما رايت النبي ﷺ صنع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، س].
(٢) منقطع؛ يعلى لا يروي عن أوس، أخرجه أحمد (١٦١٨١)، وأبو داود (١٦٠)، والطبراني (٦٠٣)، والبيهقي ١/ ٢٨٦، والمزي ٢٠/ ١٣٤، والطحاوى ١/ ٩٧.

حضرت اوس بن اوس، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ہمراہ تھا، پس وہ عرب کے کنووں میں سے ایک کنویں پر پہنچے تو انہوں نے وضو کیا اور اپنی نعلین پر مسح کیا۔ میں نے ان سے اس بارے میں کہا تو انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جو کرتے دیکھا ہے میں نے اس پر زیادتی نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39114، ترقيم محمد عوامة 37510)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39114 in Urdu