🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. وذكر عن أبي حنيفة أنه كره سؤر السنور
بلی کے جھوٹے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37511 ترقیم الشثری: -- 39115
٣٩١١٥ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن واصل عن سعيد بن عبد الله بن ضرار ان (انس) (١) بن مالك توضا فمسح على جوربين من (مرعزى) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بشر).
(٢) في [أ، ب، س]: (مزعري)
(٣) ضعيف؛ لحال سعيد بن عبد اللَّه بن ضرار، أخرجه عبد الرزاق (٧٤٥)، والبيهقي ١/ ٢٨٥.

حضرت سعید بن عبد اللہ بن ضرار روایت کرتے ہیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے وضو فرمایا تو آپ نے اپنی جرابوں پر مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39115، ترقيم محمد عوامة 37511)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39115 in Urdu