مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. وذكر عن أبي حنيفة أنه كره سؤر السنور
بلی کے جھوٹے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37512 ترقیم الشثری: -- 39116
٣٩١١٦ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عبد الله بن سعيد عن (جده) (١) قال: رايت عليا بال (بالرحبة) (٢) ثم مسح على جوربيه ونعليه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (جده)، وفي [هـ]: (جلاس)، وانظر: ما تقدم في كتاب الطهارة رقم [١٩٩٨].
(٢) في [ب]: (بالرحلة).
(٣) ضعيف جدًا؛ عبد اللَّه متروك، أخرجه البيهقي ١/ ٢٨٥.
حضرت خلاص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا تو انہوں نے رحبہ مقام پر پیشاب کیا پھر انہوں نے اپنی جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ جرابوں اور جوتیوں پر مسح کو مکروہ سمجھتے تھے۔ اِلّا یہ کہ جرابوں کے نیچے چمڑا لگا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39116]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39116، ترقيم محمد عوامة 37512)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39116 in Urdu