مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز أن يوتر بركعة
ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37576 ترقیم الشثری: -- 39180
٣٩١٨٠ - حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن عن علي انه كره الصلاة في جلود الثعالب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ صرح هشيم بالتحديث عند المؤلف ٢/ ٢٥٨ (٦٦٢٦).
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ لومڑیوں کی کھالوں پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: ان کھالوں پر بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39180، ترقيم محمد عوامة 37576)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39180 in Urdu