مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا تصلى صلاة الاستسقاء في جماعة ولا يخطب فيها
کیا استسقاء میں نماز اور خطبہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 37589 ترقیم الشثری: -- 39193
٣٩١٩٣ - حدثنا ابو اسامة عن (عبيد الله) (١) (عن نافع) (٢) عن صفية ابنة ابي عبيد ان عمر بن الخطاب كتب إلى امراء الاجناد يوقت لهم (الصلاة) (٣) ، قال: صلوا صلاة العشاء إذا غاب الشفق، فإن شغلتم فما بينكم وبين ان يذهب ثلث الليل، ولا تشاغلوا عن الصلاة، فمن رقد بعد ذلك فلا ارقد الله عينه -يقولها ثلاث مرار (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ]: تكرر.
(٣) في [س]: (الصلوات).
(٤) منقطع؛ صفية لم تسمع من عمر، أخرجه ابن المنذر في الأوسط (١٠٤٢).
حضرت صفیۃ بنت ابی عبید بیان فرماتی ہیں کہ عمر بن خطاب نے لشکروں کے امیروں کی طرف ایک خط میں نماز کے اوقات لکھے۔ آپ نے فرمایا: عشاء کی نماز پڑھو، جبکہ شفق غائب ہوجائے پس اگر تمہیں کوئی مشغولیت ہو تو پھر تمہارے اور تہائی رات کے درمیان (وقت) ہے اور تم خود کو نماز کے حق میں مشغول ظاہر نہ کرو۔ جو شخص اس کے بعد سو جائے تو پس اللہ اس کی آنکھوں کو نیند نہ عطا کرے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39193، ترقيم محمد عوامة 37589)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39193 in Urdu