مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا تصلى صلاة الاستسقاء في جماعة ولا يخطب فيها
کیا استسقاء میں نماز اور خطبہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 37590 ترقیم الشثری: -- 39194
٣٩١٩٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال. وقت العشاء إلى ربع الليل.
حضرت ابراہیم سے منقول ہے۔ فرماتے ہیں کہ عشاء کا وقت چوتھائی رات تک ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: عشاء کا وقت آدھی رات تک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39194، ترقيم محمد عوامة 37590)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39194 in Urdu