مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الوضوء في المسجد
مسجد میں وضو کر نے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 392 ترقیم الشثری: -- 392
٣٩٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه: قال كان ابو مجلز عامة ما يحدثنا عن القرآن، فربما حضرت الصلاة، فتوضا في المسجد. قيل له: وضوء يتجوز فيه؟ قال: نعم.
حدثنا معتمر بن سليمان، عن ابيه، قال:" كان ابو مجلز عامة ما يحدثنا عن القرآن فربما حضرت الصلاة فتوضا في المسجد، قيل له: وضوء يتجوز فيه؟ قال: نعم"
حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز اکثر مسجد میں قرآن کی تعلیم دیا کرتے تھے جب کبھی نماز کا وقت ہوتا اور انہیں وضو کی حاجت پیش آجاتی تو وہ مسجد میں ہی وضو کرلیا کرتے تھے۔ کسی نے ان سے اس کے جواز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 392، ترقيم محمد عوامة 392)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 392 in Urdu