مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. (وذكر) أن أبا حنيفة قال: لا بأس أن يشتريه بالدراهم
زیور سے مزین تلوار کو اسی قسم کے زیور کے عوض خریدنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37609 ترقیم الشثری: -- 39213
٣٩٢١٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن رجل من بني اود عن عمرو بن ميمون قال: من فاتته اربع قبل الظهر فليصلها بعد الركعتين.
حضرت عمرو بن میمون بیان فرماتے ہیں کہ جس شخص کی ظہر سے پہلے والی چار رکعات فوت ہوجائیں تو اسے چاہیے کہ (ظہر کے بعد والی) دو رکعات کے بعد ان کی قضا کرلے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: ان چار رکعات کو نہیں پڑھے گا اور نہ ہی ان کی قضا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39213، ترقيم محمد عوامة 37609)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39213 in Urdu