مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. (وذكر) أن أبا حنيفة قال: لا بأس أن يشتريه بالدراهم
زیور سے مزین تلوار کو اسی قسم کے زیور کے عوض خریدنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37607 ترقیم الشثری: -- 39211
٣٩٢١١ - حدثنا شريك عن هلال (الوزان) (١) عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: كان النبي ﷺ إذا فاتته اربع قبل الظهر صلاها بعدها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الوزن).
(٢) مرسل؛ عبد الرحمن بن أبي ليلى تابعي.
حضرت عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ روایت بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظہر سے پہلے والی چار رکعات فوت ہوجاتی تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں بعد میں پڑھ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39211، ترقيم محمد عوامة 37607)
ترقیم عوامۃ: 37608 ترقیم الشثری: -- 39212
٣٩٢١٢ - [حدثنا جرير عن منصور عن ابي جعفر عن إبراهيم قال: إذا فاتته اربع قبل الظهر صلاها (بعدها) (١) ] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بعد).
(٢) سقط الخبر في: [جـ].
حضرت ابراہیم کے بارے میں منقول ہے کہ جب ان سے ظہر کی پہلی چار رکعات فوت ہوجاتی تھیں تو وہ انہیں بعد میں ادا فرما لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39212، ترقيم محمد عوامة 37608)
ترقیم عوامۃ: 37609 ترقیم الشثری: -- 39213
٣٩٢١٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن رجل من بني اود عن عمرو بن ميمون قال: من فاتته اربع قبل الظهر فليصلها بعد الركعتين.
حضرت عمرو بن میمون بیان فرماتے ہیں کہ جس شخص کی ظہر سے پہلے والی چار رکعات فوت ہوجائیں تو اسے چاہیے کہ (ظہر کے بعد والی) دو رکعات کے بعد ان کی قضا کرلے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: ان چار رکعات کو نہیں پڑھے گا اور نہ ہی ان کی قضا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39213، ترقيم محمد عوامة 37609)