مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: يصلى على (الشهيد)
شہید کا جنازہ پڑھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37612 ترقیم الشثری: -- 39216
٣٩٢١٦ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن حسان بن بلال قال: رايت عمار ابن ياسر توضا (وخلل) (١) لحيته، فقلت له فقال: رايت النبي ﷺ يفعله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فخلل).
(٢) ضعيف؛ لضعف عبد الكريم هو ابن أبي المخارق، أخرجه الترمذي (٢٩)، وابن ماجه (٢٩)، والحاكم ١/ ١٤٩.
حضرت حسان بن بلال فرماتے ہیں کہ میں نے عمار بن یاسر کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا اور اپنی داڑھی میں خلال کیا۔ میں نے ان سے کہا: تو انہوں نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39216، ترقيم محمد عوامة 37612)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39216 in Urdu