مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: يصلى على (الشهيد)
شہید کا جنازہ پڑھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37613 ترقیم الشثری: -- 39217
٣٩٢١٧ - حدثنا ابن نمير عن إسرائيل عن عامر بن شقيق عن وائل قال: رايت عثمان توضا فخلل لحيته ثلاثا ثم (قال) (١) : رايت النبي ﷺ يفعله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) حسن؛ عامر بن شقيق صدوق، وأخرجه الترمذي (٣١)، وابن ماجه (٤٣٠)، وابن حبان (١٠٨١)، وابن خزيمة (١٥١).
حضرت ابو وائل بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا اور اپنی داڑھی کا تین مرتبہ خلال فرمایا۔ پھر فرمایا؛ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39217، ترقيم محمد عوامة 37613)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39217 in Urdu