مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. وذكر أن أبا حنيفة كره أن يخص سورة يقرأ بها في الوتر
وتروں میں قراء ت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37630 ترقیم الشثری: -- 39234
٣٩٢٣٤ - حدثنا ابن عيينة عن (ضمرة) (١) بن سعيد قال: سمعت عبيد الله بن عبد الله بن عتبة يقول: خرج عمر يوم عيد فسال ابا واقد الليثي: باي شيء قرا النبي ﷺ في هذا اليوم؟ فقال: بقاف واقتربت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سمرة).
(٢) صحيح؛ صرح عبيد اللَّه بسماعه من أبي واقد، وأخرجه مسلم (٨٩١)، وأحمد (٢١٨٩٦ و ١١٩١١).
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر عید کے روز باہر نکلے تو ابو واقد لیثی نے پوچھا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دن کیا چیز قراءت کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا۔ ق اور اقتربت۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جمعہ اور عیدین کے لئے سورت کا تعین مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39234، ترقيم محمد عوامة 37630)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39234 in Urdu