🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. (وذكروا) أن أبا حنيفة كان لا يراه
خریداری اور شرط لگانے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37665 ترقیم الشثری: -- 39269
٣٩٢٦٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن يحيى بن سعيد عن ابي بكر (بن محمد بن عمرو بن حزم عن عمر بن عبد العزيز (عن) (١) ابي بكر) (٢) بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال:"من وجد متاعه عند رجل قد افلس فهو احق به" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وعن).
(٢) سقط من: [أ، ب، س].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٠٢)، ومسلم (١٥٥٩).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ جو شخص اپنا سامان کسی مفلس کے پاس پائے تو یہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: یہ بھی (دیگر) قرض خواہوں کے طریقہ پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39269]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39269، ترقيم محمد عوامة 37665)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39269 in Urdu