🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل
دورانِ نماز ہاتھ سے اشارہ کرکے سلام کا جواب دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37687 ترقیم الشثری: -- 39291
٣٩٢٩١ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثني الوليد بن كثير عن محمد بن عبد الرحمن ابن ابي صعصعة عن يحيى بن عمارة وعباد بن تميم عن ابي سعيد الخدري انه سمع رسول الله ﷺ يقول:"لا صدقة فيما دون خمسة اوساق من"التمر (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (الصدقة).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (١١٨١٣)، والنسائي ٥/ ٣٧، وابن ماجه (١٧٩٣)، وأصله في البخاري (١٤٠٥)، ومسلم (٩٧٩).

حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سُنا کہ: پانچ وسق سے کم کھجوروں میں صدقہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39291، ترقيم محمد عوامة 37687)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39291 in Urdu