🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما جاء في النبي ﷺ ابن كم حين أنزل عليه
ان روایتوں کا بیان جن میں یہ ذکر ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا نزول ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کیا تھی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37705 ترقیم الشثری: -- 39309
٣٩٣٠٩ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: (حدثنا) (١) العلاء بن صالح قال: حدثنا المنهال بن عمرو عن سعيد بن (جبير) (٢) ان رجلا اتى ابن عباس فقال: (انزل) (٣) على النبي ﵊ عشرا بمكة وعشرا بالمدينة، فقال: من يقول ذلك؟ لقد انزل عليه بمكة عشرا وخمسا (٤) وستين (واكثر) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ي].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ب]: (نزل).
(٤) في [ق]: زيادة (وقد توفاه اللَّه على رأس ستين سنة)، وعند ابن سعد (يعني سنين).
(٥) في [أ، ب]: (فأكثر).
(٦) حسن إلى ابن عباس؛ العلاء صدوق، وقد خولف ابن عباس، فأخرجه أحمد ١/ ٢٣٠ (٢٠٣٥)، وابن سعد ١/ ٢٢٤.

حضرت سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دس سال مکہ میں اور دس سال مدینہ میں قرآن کا نزول ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ کس نے کہا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مکہ میں دس سال اور پینسٹھ سال سے زیادہ نزول قرآن ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39309، ترقيم محمد عوامة 37705)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39309 in Urdu