🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما جاء في النبي ﷺ ابن كم حين أنزل عليه
ان روایتوں کا بیان جن میں یہ ذکر ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا نزول ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کیا تھی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37706 ترقیم الشثری: -- 39310
٣٩٣١٠ - [حدثنا يزيد بن هارون عن هشام (عن) (١) عكرمة عن ابن عباس ان رسول الله ﷺ نزل عليه وهو (ابن) (٢) اربعين سنة فاقام، بمكة ثلاث عشرة، وبالمدينة (عشر سنين) (٣) ، وتوفي وهو ابن ثلاث وستين] (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ابن).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ب]: بياض.
(٤) في [ق]: تكرر هنا الحديث رقم [٣٩٣١٠].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٨٥١)، والترمذي (٣٦٢١).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن کا نزول ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر چالیس سال کی تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں تیرہ سال اور مدینہ میں دس سال اقامت پذیر رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک تریسٹھ سال کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39310]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39310، ترقيم محمد عوامة 37706)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39310 in Urdu