مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما جاء في النبي ﷺ ابن كم حين أنزل عليه
ان روایتوں کا بیان جن میں یہ ذکر ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا نزول ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کیا تھی؟
ترقیم عوامۃ: 37707 ترقیم الشثری: -- 39311
٣٩٣١١ - حدثنا خالد بن مخلد قال: (حدثنا) (١) سليمان بن بلال قال: حدثني ربيعة (بن) (٢) ابي عبد الرحمن قال: سمعت انس بن مالك يقول: بعث النبي ﷺ ⦗٣٥٦⦘ على راس اربعين فاقام بمكة عشرا، وبالمدينة عشرا، وتوفي على راس ستين سنة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ي]: (ابن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) حسن؛ خالد بن مخلد صدوق، أخرجه البخاري (٣٥٤٨)، ومسلم (٢٣٤٧).
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چالیس سال کی عمر میں مبعوث کیا گیا پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دس سال مکہ میں اور دس سال مدینہ میں مقیم رہے اور ساٹھ سال کی عمر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39311، ترقيم محمد عوامة 37707)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39311 in Urdu