🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. إسلام أبي بكر ﵁
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کا اسلام لانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37748 ترقیم الشثری: -- 39353
٣٩٣٥٣ - حدثنا يحيى بن ابي بكير قال: حدثنا زائدة عن عاصم عن زر عن عبد الله قال: اول من اظهر إسلامه سبعة: رسول الله ﷺ وابو بكر وعمار وامه سمية وصهيب وبلال والمقداد، فاما رسول الله ﷺ فمنعه الله بعمه ابي طالب واما ابو بكر فمنعه الله بقومه، واما سائرهم فاخذهم المشركون فالبسوهم ادراع الحديد وصهروهم في الشمس، فما منهم احد إلا واتاهم على ما ارادوا إلا (بلال) (١) ، فإنه هانت عليه نفسه في الله، وهان على قومه، فاعطوه الولدان فجعلوا يطوفون به في شعاب مكة وهو يقول: احد احد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ق]: (بلالًا).
(٢) ضعيف؛ عاصم ضعيف في زر، أخرجه أحمد (٣٨٣٢)، وابن ماجه (١٥٠)، وابن حبان (٧٠٨٣)، والشاشي (٦٤١)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٤٩، وابن عبد البر في الاستيعاب ١/ ١٤١، والبيهقي في الدلائل ٢/ ٢٨١، والحاكم ٣/ ٢٨٤، والبزار (١٨٤٥)، والهيثم بن كليب (٦٤١).

حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ سب سے پہلے جنہوں نے اپنے اسلام کو ظاہر کیا وہ سات افراد تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر، حضرت عمار، ان کی والدہ حضرت سُمیّہ، حضرت بلال، حضرت صہیب حضرت مقداد، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے ان کے چچا ابو طالب کے ذریعہ (مشرکین سے) بچایا اور حضرت ابوبکر کو اللہ تعالیٰ نے ان کی قوم کے ذریعہ سے (مشرکین سے) بچایا۔ اور جو باقی حضرات تھے انہیں مشرکین نے پکڑ لیا اور انہیں مشرکین نے لوہے کی قمیضیں پہنا دیں اور انہیں سورج میں جلنے کے لئے چھوڑ دیا۔ پھر ان میں سے سوائے حضرت بلال کے کوئی نہیں تھا مگر یہ کہ اس نے مشرکین کے ارادہ کی موافقت کرلی۔ حضرت بلال نے اپنی جان کو اللہ کے لئے بےوقعت سمجھ لیا۔ اور یہ اپنی قوم پر بھی بےوقعت تھے۔ پس مشرکین نے حضرت بلال کو بچوں کے سپرد کردیا اور انہوں نے آپ کو گھاٹیوں میں پھرانا شروع کیا اور حضرت بلال کہتے جا رہے تھے۔ احدٌ احدٌ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39353، ترقيم محمد عوامة 37748)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39353 in Urdu