🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما جاء في الحبشة وأمر النجاشي وقصة إسلامه
حبشہ اور نجاشی کے معاملہ سے متعلق اور اس کے اسلام لانے کا قصہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37798 ترقیم الشثری: -- 39405
٣٩٤٠٥ - حدثنا علي بن مسهر عن الاجلح عن الشعبي قال: اتى رسول الله ﷺ حين افتتح خيبر فقيل له: (١) قدم جعفر من عند النجاشي، قال:"ما ادري بايهما انا افرح بقدوم جعفر او بفتح خيبر"، ثم تلقاه ⦗٤٢٢⦘ فالتزمه وقبل ما بين عينيه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: زيادة (قد).
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي، وأخرجه ابن سعد ٤/ ٣٤، والطحاوي ٤/ ٢٨١، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٦٣)، والطبراني (١٤٦٩)، وورد من حديث الشعبي عن جابر، أخرجه الحاكم ٢/ ٦٨١، والبيهقي في الدلائل ٤/ ٢٤٦، كما ورد من حديث الشعبي عن عبد اللَّه بن جعفر عن أبيه، أخرجه الطبراني (١٤٧٨)، وابن قانع ١/ ١٥٢، والبيهقي في شعب الإيمان (٨٩٦٨).

حضرت شعبی سے روایت ہے کہ جب خیبر فتح ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ خبر دی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا گیا کہ حضرت جعفر، نجاشی کے پاس سے واپس آگئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مجھے معلوم نہیں ہو رہا کہ میں ان دونوں باتوں میں سے کس پر (زیادہ) خوش ہوں۔ حضرت جعفر کے آنے پر یا خیبر کے فتح ہونے پر۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے ملے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اپنے ساتھ چمٹا لیا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39405، ترقيم محمد عوامة 37798)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39405 in Urdu