🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما جاء في الحبشة وأمر النجاشي وقصة إسلامه
حبشہ اور نجاشی کے معاملہ سے متعلق اور اس کے اسلام لانے کا قصہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37799 ترقیم الشثری: -- 39406
٣٩٤٠٦ - حدثنا خالد بن مخلد قال: (حدثنا) (١) (عبد الرحمن) (٢) بن عبد العزيز قال: ثنا الزهري قال: حدثني ابو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام المخزومي قال: دعا النجاشي جعفر بن ابي طالب وجمع له رؤوس النصارى (ثم) (٣) قال لجعفر: اقرا عليهم ما معك من القرآن فقرا عليهم: ﴿كهيعص﴾ [مريم: ١] ، (ففاضت) (٤) اعينهم (فنزلت) (٥) : ﴿ترى اعينهم تفيض من الدمع مما عرفوا من الحق﴾ [المائدة: ٨٣] (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، س].
(٢) هكذا في [ق، هـ]، وفي بقية النسخ: (عبد الرحيم)، وقد سبق في عدد من المواطن رواية خالد بن مخلد عن عبد الرحمن بن عبد العزيز أولها برقم [٥٥٥].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [ي]: (فغاضب).
(٥) في [أ، ب]: (فنزل).
(٦) مرسل؛ أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث فقيه تابعي، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ١١٧، وابن أبي حاتم في التفسير (٦٦٧٨).

حضرت ابوبکر بن عبد الرحمان روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے جعفر بن ابی طالب کو بلایا۔ اور ان کے لئے بہت سے عیسائیوں کو جمع کیا پھر حضرت جعفر سے کہا۔ تمہارے پاس قرآن میں سے جو ہے وہ ان پر پڑھو۔ حضرت جعفر نے ان پر کھیعص کی تلاوت کی تو ان کی آنکھیں بہہ پڑیں اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ { تَرَی أَعْیُنَہُمْ تَفِیضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39406، ترقيم محمد عوامة 37799)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39406 in Urdu