🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في غزوات النبي ﷺ كم غزا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کے بارے میں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوے لڑے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37801 ترقیم الشثری: -- 39408
٣٩٤٠٨ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا زيد بن (الحباب) (٢) قال: (حدثنا) (٣) (٤) حسين بن واقد قال: حدثنا عبد الله بن بريدة عن ابيه ان رسول الله ﷺ غزا تسع عشرة غزوة، قاتل في ثمان (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ق، ي].
(٢) في [أ، ب]: (الخباب).
(٣) سقط من: [ي].
(٤) في [ي]: زيادة (ابن).
(٥) حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه مسلم (١٨١٤).

حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات لڑے۔ اور آٹھ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتال کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39408، ترقيم محمد عوامة 37801)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39408 in Urdu