🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما جاء في الحبشة وأمر النجاشي وقصة إسلامه
حبشہ اور نجاشی کے معاملہ سے متعلق اور اس کے اسلام لانے کا قصہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37800 ترقیم الشثری: -- 39407
٣٩٤٠٧ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابن سيرين انه ذكر عنده عثمان بن عفان، قال (رجل) (١) : إنهم يسبونه، قال: ويحهم يسبون رجلا دخل على النجاشي في نفر من اصحاب محمد ﷺ فكلهم اعطاه الفتنة غيره، قالوا: وما الفتنة ⦗٤٢٣⦘ التي اعطوها؟ قال: كان لا يدخل عليه احد إلا اوما إليه براسه فابى عثمان فقال: ما منعك ان تسجد كما سجد اصحابك؟ فقال: ما (كنت) (٢) لاسجد لاحد دون الله (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (كتب).
(٣) في [أ، ب]: زيادة ﷿.
(٤) مرسل؛ ابن سيرين تابعي، أخرجه ابن عساكر ٣٩/ ٣٣.

حضرت ابن سیرین کے بارے میں منقول ہے کہ ان کے ہاں حضرت عثمان بن عفان کا ذکر ہوا تو ایک آدمی نے کہا۔ لوگ تو ان پر سب و شتم کرتے ہیں۔ ابن سیرین نے کہا ہلاکت ہو ان لوگوں پر کہ وہ ایسے آدمی پر سب و شتم کرتے ہیں۔ کہ جو نجاشی کے پاس اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک جماعت کے ہمراہ داخل ہوا تھا۔ تو ان میں سے ہر ایک نے آزمائش اپنے غیر کے حوالہ کردی۔ لوگوں نے پوچھا: وہ کیا آزمائش تھی جو انہوں نے حوالہ کی۔ ابن سیرین نے کہا۔ نجاشی کے پاس جو بھی جاتا تھا تو وہ اپنا سر جھکا کر داخل ہوتا تھا۔ حضرت عثمان نے اس سے نکار کردیا تو نجاشی نے ان سے کہا۔ جس طرح تیرے ساتھیوں نے کیا ہے تمہیں ویسے کرنے سے کس نے منع کیا ہے۔ انہوں نے جواب دیا۔ میں اللہ کے سوا کسی کو سجدہ نہیں کیا کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39407، ترقيم محمد عوامة 37800)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39407 in Urdu