مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
ترقیم عوامۃ: 37876 ترقیم الشثری: -- 39484
٣٩٤٨٤ - (حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن ابي إسحاق عن البراء ابن عازب قال: كان اصحاب رسول الله يوم بدر بضعة عشر وثلاثمائة) (١) ، [وكنا (نتحدث) (٢) انهم على عدة اصحابا طالوت الذين جاوزوا معه النهر، وما جاوز معه إلا مؤمن (٣) ] (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (يتحدث).
(٣) في [ب]: زيادة (به).
(٤) في [س]: تكرر ما بين المعكوفين، والحديث الذي قله.
(٥) صحيح؛ صرح أبو إسحاق بالسماع عند البخاري، أخرجه البخاري (٣٩٥٧)، وأحمد (١٨٥٥٥).
حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی تعداد تین سو دس سے کچھ اوپر تھی اور ہم باہم یہ گفتگو کرتے تھے کہ ان کی تعداد حضرت طالوت کے ان ساتھیوں جتنی ہے جنہوں نے حضرت طالوت کے ساتھ نہر کو پار کیا تھا۔ اور حضرت طالوت کے ساتھ صرف مومنوں نے ہی نہر پار کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39484، ترقيم محمد عوامة 37876)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39484 in Urdu