مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
ترقیم عوامۃ: 37892 ترقیم الشثری: -- 39500
٣٩٥٠٠ - حدثنا ابو (اسامة) (١) عن ابن عون عن ابي العالية قال: كنا نتحدث ان قوله: ﴿يوم نبطش البطشة الكبرى﴾ [الدخان: ١٦] ، يوم بدر، والدخان قد مضى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ي].
حضرت ابو العالیہ سے روایت ہے کہ ہم باہم یہ گفتگو کرتے تھے کہ { یَوْمَ نَبْطِشُ الْبَطْشَۃَ الْکُبْرَی } سے مراد بدر کا دن ہے اور دھواں جا چکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39500، ترقيم محمد عوامة 37892)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39500 in Urdu