🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37894 ترقیم الشثری: -- 39502
٣٩٥٠٢ - حدثنا عبد الرحيم عن (محمد بن إسحاق عن) (١) محمد بن عمرو (ابن) (٢) عطاء قال: كان سهيل بن عمرو رجلا اعلم من شفته السفلى، فقال عمر بن الخطاب لرسول الله ﷺ يوم اسر ببدر: يا رسول الله، انزع ثنيتيه السفليين فيدلع لسانه فلا يقوم عليك خطيبا بموطن ابدا، فقال:"لا امثل فيمثل الله (بي) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ي].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عن).
(٣) في [ب، جـ، ي]: (لي).
(٤) مرسل؛ محمد بن عمرو ليس صحابيًا، أخرجه ابن جرير في التاريخ ٢/ ٤١.

حضرت عطاء سے روایت ہے کہ سہیل بن عمرو ایک ایسا آدمی تھا جس کا نچلا ہونٹ پھٹا ہوا تھا۔ جب وہ بدر کے دن قید کر کے لایا گیا تو حضرت عمر بن خطاب نے عر ض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! اس کے سامنے والے نچلے دو دانت اکھیڑ دیجئے تاکہ اس کی زبان باہر نکل آئے اور یہ آپ کی مخالفت میں کسی بھی جگہ بات نہ کرسکے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں مثلہ نہیں کرتا کہ (بدلہ میں) اللہ تعالیٰ میرا مثلہ فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39502، ترقيم محمد عوامة 37894)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39502 in Urdu