مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 37919 ترقیم الشثری: -- 39527
٣٩٥٢٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن قيس بن ابي حازم قال: رايت يد طلحة بن عبيد الله شلاء، وقى بها النبي ﷺ يوم احد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٠٦٣)، وأحمد (١٣٨٦).
حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہ میں نے طلحہ بن عبید اللہ کے ہاتھ کو شل دیکھا۔ اس ہاتھ کے ذریعہ سے انہوں نے احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کی اور بچاؤ کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39527، ترقيم محمد عوامة 37919)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39527 in Urdu