🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37930 ترقیم الشثری: -- 39539
٣٩٥٣٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن عامر قال: اصيب يوم احد انف النبي ﷺ ورباعيته، وزعم ان طلحة وقى رسول الله ﷺ بيده ⦗٤٧٦⦘ فضرب فشلت (اصبعه) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أصابعه).
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي، أخرجه ابن سعد ٣/ ٢١٧، وابن عساكر ٢٥/ ٧٩.

حضرت عامر سے روایت ہے کہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ناک مبارک پر چوٹ آئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے والے چار دندان مبارک زخمی ہوئے۔ اور راوی کا خیال یہ ہے کہ حضرت طلحہ نے اپنے ہاتھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بچاؤ کیا تھا۔ اور انہیں نیزے لگے اور ان کی انگلی شل ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39539، ترقيم محمد عوامة 37930)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39539 in Urdu