🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. غزوة الخندق
غزوہ خندق
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37955 ترقیم الشثری: -- 39570
٣٩٥٧٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن مجاهد عن ابن عمر قال: لقد اهتز العرش لحب لقاء الله سعدا، قال: (إنما يعني السرير) (١) ، ورفع ابويه على العرش قالت: تفسخت اعواده، قال: دخل رسول الله ﷺ قبره (فاحتبس) (٢) فلما قالوا: يا رسول الله ما حبسك؟ قال:"ضم سعد في القبر ضمة (فدعوت) (٣) الله ان يكشف عنه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (احتسن).
(٣) في [أ، ب]: (دعوة).
(٤) ضعيف؛ رواية ابن فضيل عن عطاء بعد اختلاطه، أخرجه النسائي (٢١٨٢)، والحاكم ٣/ ٢٠٦، وابن أبي حاتم في التفسير (١٩٩٣)، والطبراني (١٣٥٥٥)، وابن سعد ٣/ ٤٣٣، والبزار كما في المطالب العالية (٤٠٢٧)، وابن حبان (٧٠٣٤).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کی سعد سے ملاقات پر عرش جھوم گیا۔ یعنی تخت… فرمایا: { وَرَفَعَ أَبَوَیْہِ عَلَی الْعَرْشِ } راوی کہتے ہیں۔ تخت کی لکڑیاں جدا جدا ہوگئیں۔ راوی کہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت سعد کی قبر میں داخل ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہاں ٹھہر گئے پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے تو لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کس بات کی وجہ سے آپ اندر ٹھہرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سعد کی قبر کو ملایا گیا تو میں نے اللہ سے اس کیفیت کے ختم ہونے کی دعا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39570، ترقيم محمد عوامة 37955)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39570 in Urdu