🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. (غزوة خيبر)
غزوہ خیبر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38044 ترقیم الشثری: -- 39659
٣٩٦٥٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) هشام عن ابن سيرين عن انس ابن مالك قال: لما كان يوم خيبر ذبح الناس الحمر فاغلوا بها القدور، فامر رسول الله ﷺ ابا طلحة فنادى: إن الله (ورسوله) (٢) (ينهيانكم) (٣) عن لحوم الحمر الاهلية فإنها رجس، فكفئت القدور (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ي]: (أنبأنا).
(٢) في [س]: (رسول اللَّه).
(٣) في [س]: (ينهاكم)، وفي [ع]: (نهياكم).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٩١)، ومسلم (١٩٤٠).

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خیبر کے دن لوگوں نے گدھوں کو ذبح کیا اور ان کو ہانڈیوں میں ڈال کر جوش دیا جا رہا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو طلحہ کو حکم دیا اور انہوں نے یہ منادی کی۔ بیشک اللہ اور اس کے رسول نے تمہیں پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کردیا ہے۔ کیونکہ یہ نجس ہیں۔ پس (یہ سنتے ہی) ہانڈیاں الٹا دی گئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39659، ترقيم محمد عوامة 38044)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39659 in Urdu