مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. (حديث فتح مكة)
فتح مکہ کی احادیث
ترقیم عوامۃ: 38061 ترقیم الشثری: -- 39678
٣٩٦٧٨ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح (عن مجاهد) (١) عن ابي معمر عن عبد الله قال: دخل النبي ﷺ مكة وحول الكعبة ثلاثمائة وستون صنما فجعل يطعنها بعود كان في يده ويقول: ﴿وقل جاء الحق وزهق الباطل إن الباطل كان زهوقا﴾ [الإسراء: ٨١] ﴿جاء الحق وما يبدئ الباطل وما يعيد﴾ [سبا: ٤٩] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٧٨)، ومسلم (١٧٨١).
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو بیت اللہ کے گرد تین سو ساٹھ بت موجود تھے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اس لکڑی سے مارنا شروع فرمایا جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں تھی اور فرمایا۔ ”حق آن پہنچا اور باطل مٹ گیا اور یقینا باطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے“۔ ”حق آچکا ہے اور باطل میں نہ کچھ شروع کرنے کا دم ہے اور نہ دوبارہ کرنے کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39678]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39678، ترقيم محمد عوامة 38061)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39678 in Urdu