🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. ما (ذكر) في الطائف
وہ احادیث جو غزوہ طائف کے بارے میں ذکر ہوئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38111 ترقیم الشثری: -- 39729
٣٩٧٢٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحجاج عن الحكم عن مقسم (عن ابن عباس) (١) قال] (٢) : خرج غلامان (إلى النبي) (٣) ﷺ يوم الطائف فاعتقهما، احدهما ابو بكرة (فكانا مولييه) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ي].
(٣) في [أ، ب]: (للنبي).
(٤) في [أ، ب]: (فكانا موالييه)، وفي [جـ]: (وكانا موالييه).
(٥) منقطع حكمًا؛ الحجاج مدلس، وانظر: ما قبله.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف دو غلام طائف کے دن نکل کر آئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کو آزاد فرما دیا تھا۔ ان میں سے ایک ابو بکرہ تھے۔ چناچہ یہ دونوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موالی (آزاد کردہ) تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39729، ترقيم محمد عوامة 38111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39729 in Urdu