🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. (ما حفظت) في (بعث) مؤتة
غزوہ مؤتہ میں بھیجنے کے بارے میں محفوظ روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38126 ترقیم الشثری: -- 39744
٣٩٧٤٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن صفوان بن (عمرو) (١) السكسكي عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير قال: لما اشتد حزن اصحاب رسول الله ﷺ على من اصيب منهم مع زيد يوم مؤتة، قال رسول الله ﷺ:"ليدركن المسيح من هذه الامة اقوام إنهم (لمثلكم) (٢) او خير -ثلاث مرات- ولن يخزي الله امة انا اولها والمسيح آخرها" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [س]: (مثلكم).
(٣) مرسل؛ عبد الرحمن بن جبير تابعي، أخرجه نعيم بن حماد في الفتن (١٢١٧).

حضرت عبد الرحمان بن جبیر بن نفیر کہتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام کو غزوہ مؤتہ میں حضرت زید کے ساتھ شہید ہونے والے حضرات پر شدید غم ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ضرور بالضرور اسی امت میں سے کچھ قومیں حضرت مسیح کو پالیں گی۔ اور وہ لوگ تم سے بہتر یا تم جیسے ہوں گے۔ یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین مرتبہ کہی۔ اور اللہ تعالیٰ ایسی امت کو ہلاک نہیں کرے گا جس کے اول میں میں اور آخر میں مسیح ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39744، ترقيم محمد عوامة 38126)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39744 in Urdu