🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما (حفظ) أبو بكر في غزوة تبوك
غزوہ تبوک کے بارے میں احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38165 ترقیم الشثری: -- 39785
٣٩٧٨٥ - حدثنا يزيد بن هارون (اخبرنا) (١) حميد عن انس ان رسول الله ﷺ لما رجع من غزوة تبوك ودنا من المدينة قال:"إن بالمدينة لاقواما ما سرتم مسيرا، ولا قطعتم من واد إلا كانوا معكم فيه" قالوا: يا رسول الله وهم بالمدينة؟ [قال:" (نعم) (٢) ] (٣) (وهم بالمدينة) (٤) حبسهم العذر" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ع]: (أنبأنا)، وفي [ي]: (حدثنا).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٨٣٨)، وأحمد (١٢٠٢٨).

حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غزوہ تبوک سے واپس ہوئے اور مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ”بلاشبہ مدینہ میں کچھ لوگ ایسے تھے کہ تم نے جو بھی سفر کیا یا جو وادی بھی قطع مسافت کی تو وہ لوگ اس میں (ثواب کے اعتبار سے) تمہارے ساتھ شریک تھے۔“ صحابہ نے پوچھا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! وہ لوگ مدینہ میں تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں! وہ مدینہ میں تھے اور ان کو عذر نے (وہاں) روک رکھا تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39785]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39785، ترقيم محمد عوامة 38165)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39785 in Urdu