مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما (حفظ) أبو بكر في غزوة تبوك
غزوہ تبوک کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 38167 ترقیم الشثری: -- 39787
٣٩٧٨٧ - حدثنا جعفر بن عون (اخبرنا) (١) المسعودي عن إسماعيل بن اوسط عن محمد بن ابي كبشة الانماري عن ابيه قال: لما كان في غزوة تبوك سارع (ناس إلى) (٢) اصحاب الحجر، فدخلوا عليهم، فبلغ ذلك رسول الله ﷺ، فامر فنودي: إن الصلاة جامعة، قال: فاتيته وهو ممسك ببعيره وهو يقول:"علام تدخلون على قوم غضب الله عليهم؟" (قال) (٣) : فناداه رجل تعجبا (منهم) (٤) : يا رسول الله، فقال رسول الله ﷺ:"افلا انبئكم بما هو اعجب من ذلك؟ رجل من انفسكم يحدثكم بما كان قبلكم وبما يكون بعدكم، (استقيموا) (٥) (و) (٦) سددوا فإن الله لا يعبا بعذابكم ⦗١٢٠⦘ شيئا، وسياتي الله بقوم لا يدفعون عن انفسهم (بشيء) (٧) " (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع، ي]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، ب]: (ناسل أفي).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) في [أ، ب]: (منها).
(٥) في [س]: (تميقوا).
(٦) في [ي]: (أو).
(٧) في [جـ]: (بشيء).
(٨) مجهول؛ محمد بن أبي كبشة مجهول، أخرجه أحمد (١٨٠٢٩)، والطبراني ٢٢/ (٨٥٢)، والدولابي في الكنى ١/ ٥٠، والطحاوي في شرح المشكل (٢٧٤١)، والبيهقي في دلائل النبوة ٥/ ٢٣٥.
حضرت محمد بن کبشہ انماری، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ (ہم لوگ) جب غزوہ تبوک (میں) تھے تو کچھ لوگ جلدی جلدی اصحاب الحجر (کے کھنڈرات) میں داخل ہونے لگے تو یہ بات جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پہنچی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا تو آواز لگائی گئی۔ ان الصلاۃ جامعۃ … راوی کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر بیٹھے ہوئے تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: ”خدا کی غضب شدہ قوم پر تم کیوں داخل ہوئے؟“ راوی کہتے ہیں: ایک آدمی نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ن سے تعجب میں پڑ کر۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا میں تمہیں اس سے بھی عجیب بات نہ بتاؤں؟ ایک آدمی تمہیں میں سے ہے اور وہ تم کو پہلوں کی باتیں بیان کرتا ہے اور آنے والی بھی بیان کرتا ہے۔ استقامت کا مظاہرہ کرو اور سیدھے ہو جاؤ کیونکہ اللہ تعالیٰ کو تمہیں عذاب دینے میں کسی شئی کی پروا نہیں ہے۔ اور عنقریب اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو لائیں گے جو خود سے کسی شئی کو دور نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39787، ترقيم محمد عوامة 38167)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39787 in Urdu