مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما (ذكروا) في أهل نجران وما أراد النبي ﷺ (بهم)
اہل نجران کے بارے میں ذکر ہونے والی احادیث اور جو کچھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ ارادہ کیا، اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 38170 ترقیم الشثری: -- 39792
٣٩٧٩٢ - حدثنا عفان (حدثنا) (١) عبد الواحد بن زياد (حدثنا) (٢) (مجالد) (٣) بن سعيد عن الشعبي قال: كتب رسول الله ﷺ إلى اهل نجران وهم نصارى:"ان من (بايع) (٤) منكم بالربا فلا ذمة له" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (أخبرنا).
(٣) في [س]: (مجاهد).
(٤) في [ع]: (باع).
(٥) مرسل ضعيف؛ الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف.
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہل نجران کو تحریر فرمایا… یہ عیسائی لوگ ہیں … ”کہ تم میں سے جو سود پر خریدو فروخت کرے گا اس کا (ہم پر) کوئی ذمہ نہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39792، ترقيم محمد عوامة 38170)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39792 in Urdu