🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38183 ترقیم الشثری: -- 39805
٣٩٨٠٥ - حدثنا حفص عن جعفر عن ابيه قال: خرجت صفية وقد قبض (النبي) (١) ﷺ وهي تلمع بثوبها -يعني تشير (به) (٢) - وهي تقول: قد كان بعدك (هنباء) (٣) و (هنبثة) (٤) … لو كنت شاهدها لم (تكثر) (٥) الخطب (٦)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (رسول اللَّه).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) أي: بلاهة النساء، وفي [ق، هـ]: (أنباء).
(٤) أي: شدة تخلط الأمور، وفي [ق، هـ]: (هنبئة).
(٥) في [س]: (نكثر).
(٦) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، وأخرجه الطبراني ٢٤/ (٨٠٧).

حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فوت ہوگئے تو حضرت صفیہ باہر آئیں اور اپنے کپڑے سے اشارہ کرتی ہوئی فرما رہی تھیں۔ تحقیق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بہت سی باتیں اور شدید معاملات ہوں گے۔ اگر آپ ان کو دیکھتے تو مصائب کثیر نہ ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39805، ترقيم محمد عوامة 38183)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39805 in Urdu