مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. ما جاء في خلافة أبي بكر (وسيرته) في الردة
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں وارد احادیث اور آپ کا ارتداد کے بارے میں طریقہ کار
ترقیم عوامۃ: 38210 ترقیم الشثری: -- 39838
٣٩٨٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن عبد العزيز بن عبد الله بن ابي سلمة عن عبد (الواحد) (١) بن ابي (عون) (٢) عن القاسم بن محمد عن عائشة انها كانت تقول: توفي رسول الله ﷺ فنزل بابي بكر ما لو نزل بالجبال لهاضها، (اشراب) (٣) (النفاق بالمدينة) (٤) وارتدت العرب، فو الله ما اختلفوا في نقطة إلا طار (ابي) (٥) بحظها و (عنائها) (٦) في الإسلام، وكانت تقول مع هذا: ومن راى عمر بن الخطاب عرف انه (خلق غناء) (٧) للإسلام، كان والله (احوذيا) (٨) (نسيج) (٩) وحده قد اعد للامور (اقرانها) (١٠) (١١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ق، ع، هـ]: (الرحمن)، وانظر: مصادر التخريج.
(٢) في [ي]: (عرز).
(٣) في [أ، ب]: (شراب).
(٤) في [ي]: بياض.
(٥) في [أ، ب]: (أني)، وفي [ي]: بياض.
(٦) أي: مكانتها، وفي [س]: (غنائها)، وفي [هـ]: (فنائها).
(٧) في [ي]: بياض.
(٨) في [ب، ع]: (أحوزيًا)، وفي [ق]: (أجود).
(٩) في [أ]: (يسبح)، وفي [س]: (النسيج)، وفي [ي]: بياض.
(١٠) في [س]: (اقترابها).
(١١) صحيح؛ الصواب أن عبد الواحد بن أبي عوف ثقة، أخرجه أحمد في الفضائل (٦٨)، والحارث (٩٦٦/ بغية)، والطبراني في الأوسط (٤٣١٨) وفي الصغير (١٠٥١)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (١٨٥)، والبيهقي ٨/ ٢٠٠ والمحاملي في الآمالي (١٠٤)، وابن عساكر ٣٠/ ٣١٢ والعسكري في تصحيفات المحدثين ١/ ٢٠٦، والبلاذري في فتوح البلدان ١/ ١٠٤.
حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہا کرتی تھیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو حضرت ابوبکر پر ایسے مصائب اترے کہ اگر وہ مصائب کسی پہاڑ پر اترتے تو اس پہاڑ کو ریزہ ریزہ کردیتے۔ مدینہ میں نفاق پھیل گیا اور عرب کے (بہت) لوگ مرتد ہوگئے۔ پس خدا کی قسم! لوگوں نے اسلام کے کسی حکم میں اختلاف نہیں کیا مگر یہ کہ حضرت ابوبکر اس کے تحفظ اور دفاع کے لئے دوڑ پڑے۔ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اس کے ساتھ یہ بھی کہتی تھیں۔ اور جو شخص عمر بن خطاب کو دیکھتا تو جان لیتا کہ ا س کو اسلام سے نقصان دور کرنے کے لئے پیدا کا و گیا ہے۔ اور خدا کی قسم! حضرت عمر تمام معاملات میں نہایت چاق و چوبند تھے بےمثال تھے۔ اور انہوں نے معاملات کے لئے ان کے مناسب لوگوں کو تیار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39838، ترقيم محمد عوامة 38210)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39838 in Urdu