🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38277 ترقیم الشثری: -- 39905
٣٩٩٠٥ - حدثنا عفان (قال: حدثنا همام) (١) قال: حدثنا محمد بن جحادة عن ⦗١٩٧⦘ عبد الرحمن بن ثروان عن (الهزيل) (٢) عن ابي موسى عن النبي ﷺ قال:" (اكسروا) (٣) قسيكم -يعني في الفتنة- (واقطعوا) (٤) الاوتار والزموا اجواف البيوت، وكونوا فيها كالخير من (ابني) (٥) آدم" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، ع، هـ]: (الهذيل).
(٣) في [أ، ب، جـ، ع]: (كسروا).
(٤) في [أ، ب، س، ع]: (وقطعوا).
(٥) في [جـ، ع]: (بني).
(٦) حسن؛ عبد الرحمن بن ثروان صدوق، أخرجه أحمد (١٩٦٦٣)، وأبو داود (٤٢٥٩)، والترمذي (٢٢٠٤)، وابن ماجه (٣٩٦١)، وابن حبان (٥٩٦٢)، والطبراني في الأوسط (٨٥٥٨)، والبيهقي ٨/ ١٩١.

حضرت ابو موسیٰ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: اپنی کمانیں توڑ دو فتنے کے بارے میں فرما رہے تھے اور کمان کی تانتیں کاٹ دو اور اپنے گھروں کے اندرونی حصوں کو لازم پکڑو اور ہوجاؤ ان میں آدم کے دو بیٹوں میں سے بہتر بیٹے کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39905، ترقيم محمد عوامة 38277)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39905 in Urdu