🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38281 ترقیم الشثری: -- 39909
٣٩٩٠٩ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عروة عن كرز بن علقمة الخزاعي قال: قال رجل: يا رسول الله هل (للإسلام) (١) منتهى؟ قال:"نعم، ايما اهل بيت من العرب او العجم اراد الله بهم خيرا ادخل عليهم الإسلام"، قال: ثم مه؟ قال:"ثم الفتن تقع (كالظلل) (٢) تعودون فيها اساود (صبا) (٣) ، يضرب بعضكم رقاب بعض". - والاسود الحية ترتفع ثم تنصب (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (للإيمان).
(٢) في [هـ]: (كالظل).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٩١٧)، وابن حبان (٥٩٥٦)، والحاكم ١/ ٣٤، والطيالسي (١٢٩٠)، والحميدي (٥٧٤)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣٠٥)، والبزار (٣٣٥٣/ كشف)، والطبراني ١٩/ (٤٤٣)، والبيهقي في الأسماء ص ١٥٢، وابن عبد البر في التمهيد ١٠/ ١٧٢، والبغوي (٤٢٣٥)، وعبد الرزاق (٢٠٧٤٧).

حضرت کرزبن علقمہ الخزاعی فرماتے ہیں ایک آدمی نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا اسلام کے لیے انتہاء ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں کوئی بھی عرب یا عجم میں سے گھر والے جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرمائیں گے ان پر اسلام کو داخل کردیں گے، انہوں نے عرض کیا پھر کیا ہوگا ارشاد فرمایا: پھر فتنے ہوں گے جو بادلوں کی طرح وقوع پذیر ہوں گے تم ان میں ڈسنے والے ناگ بن کر لوٹو گے ایک دوسرے کی گردنیں مارو گے، کالا سانپ سر اٹھاتا ہے پھر ڈسنے کے لیے (شکار) پر گرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39909، ترقيم محمد عوامة 38281)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39909 in Urdu