مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38282 ترقیم الشثری: -- 39910
٣٩٩١٠ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عروة عن اسامة ان النبي ﷺ اشرف على اطم من آطام المدينة ثم قال:"هل ترون ما ارى؟ إني لارى مواقع الفتن خلال بيوتكم كمواقع (القطر) (١) " (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (المطر).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٧٨)، ومسلم (٢٨٨٥).
حضرت عروہ حضرت اسامہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ کے ٹیلوں میں سے کچھ ٹیلوں کی طرف جھانکا پھر ارشاد فرمایا کیا تم دیکھ رہے ہو جو میں دیکھ رہا ہوں، میں تمہارے گھروں میں فتنوں کو بارش کے قطروں کی طرح اترتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39910، ترقيم محمد عوامة 38282)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39910 in Urdu