مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38283 ترقیم الشثری: -- 39911
٣٩٩١١ - حدثنا مروان بن معاوية عن عوف عن ابي المنهال سيار بن سلامة قال: لما كان زمن (اخرج) (١) ابن زياد (وثب) (٢) مروان بالشام حين وثب، ووثب ابن الزبير بمكة، ووثبت القراء بالبصرة؛ قال: قال ابو المنهال: غم ابي غما شديدا، قال: وكان يثني على ابيه خيرا، قال: قال لي ابي: اي بني! انطلق بنا إلى هذا الرجل من صحابة رسول الله ﷺ. فانطلقنا إلى (ابي) (٣) (برزة) (٤) الاسلمي في يوم حار شديد الحر، وإذا هو جالس في ظل علو له من قصب، فانشا ابي يستطعمه الحديث، فقال: يا ابا برزة! الا ترى؟ الا ترى؟ فكان اول شيء تكلم به، قال: (اما) (٥) إني اصبحت ساخطا على احياء قريش، إنكم -معشر العرب- كنتم على الحال التي قد علمتم من قلتكم وجاهليتكم، وإن الله (نعشكم) (٦) (بالإسلام) (٧) وبمحمد حتى بلغ بكم ما ترون، وإن هذه الدنيا هي التي قد افسدت بينكم، إن ذاك الذي بالشام -يعني مروان- والله إن يقاتل إلا على ⦗٢٠٠⦘ الدنيا، وإن ذاك الذي بمكة -يعني ابن الزبير- والله إن يقاتل إلا على الدنيا وإن هؤلاء الذين حولهكم (تدعونهم قراءكم) (٨) والله إن يقاتلون إلا على الدنيا. قال: فلما لم يدع احدا قال له ابي: يا ابا برزة! ما ترى؟ قال: لا ارى اليوم خيرا من عصابة ملبدة، خماص بطونهم من اموال الناس، خفاف ظهورهم من دمائهم (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (خرج).
(٢) في [ع]: (ووثب).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س]: (فرزة)، وفي [ب]: (بريرة).
(٥) سقط من: [ط، هـ].
(٦) في [ب، س]: (بعثكم).
(٧) في [س]: (في الإسلام).
(٨) في [أ، ب، س]: (يدعونهم يراكم)، وفي [ع]: (تدعوهم قرائكم).
(٩) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٤/ ٤٧٠، والبيهقي ٨/ ١٩٣، وأبو نعيم في الحلية ٢/ ٣٢، وابن عساكر ٩٧/ ٦٢، وابن سعد ٤/ ٣٠٠، ونعيم بن حماد في الفتن (٣٧٩).
حضرت ابو المنہال سیار بن سلامہ روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ جس زمانے میں ابن زیاد کو نکالا گیا تو مروان نے شام پر اور حضرت عبداللہ بن زبیر نے مکہ اور قراء نے بصرہ پر حملہ کیا اوف کہتے ہیں، ابو المنہال نے فرمایا میرے والد بہت زیادہ غمگین ہوئے اور راوی کہتے ہیں حضرت ابو المنہال اپنے والد کی اچھی تعریف کرتے تھے۔ ابو المنہال نے فرمایا مجھ سے میرے والد نے کہا کہ اے بیٹے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے اس آدمی کی طرف ہمیں لے چلو پس ہم نکلے حضرت ابو برزہ اسلمی کی طرف ایسے دن میں جو سخت گرمی والا تھا پس وہ بیٹھے ہوئے تھے بلند سایے میں جو ان کے لیے بانس سے بنایا گیا تھا۔ پس شروع ہوئے میرے والد کہ ان سے گفتگو چاہتے تھے پس میرے والد نے کہا اے ابا برزہ! کیا آپ دیکھ نہیں رہے؟ کیا آپ دیکھ نہیں رہے؟ پس پہلی بات جو انہوں نے کہی فرمایا میں قریش کے قبائل پر ناراض ہوں۔ یقینا اے عرب کے قبائل تم تھے اس قلت اور جاہلیت کی حالت پر جو تم جانتے ہو۔ اور بیشک اللہ تعالیٰ نے تمہیں اسلام اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذریعے بلند کیا یہاں تک کہ تم اس حالت پر پہنچ گئے جو تم دیکھ رہے ہو، اور یہ دنیا ہی ہے جس نے تمہارے درمیان فسادبرپا کردیا ہے۔ بیشک یہ جو شام میں ہیں ان کی مراد تھی مروان۔ بخدا نہیں وہ لڑائی کر رہا مگر دنیا کے لیے اور بیشک یہ جو تمہارے گرد ہیں جنہیں تم اپنے قراء کہتے ہو بخدا یہ بھی نہیں لڑ رہے مگر دنیا کے لیے۔ ابو المنہال راوی فرماتے ہیں کہ جب انہوں نے کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑا تو ان سے میرے والد نے کہا کہ آپکی کیا رائے ہے؟ تو انہوں نے فرمایا میں تو آج اس جماعت سے بہتر کسی کو نہیں سمجھتا جو زمین سے چپکی ہوئی ہو ان کے پیٹ لوگوں کے مالوں سے خالی ہوں ان کی کمریں لوگوں کے خونوں کی ذمہ داری سے فارغ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39911، ترقيم محمد عوامة 38283)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39911 in Urdu