🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38301 ترقیم الشثری: -- 39929
٣٩٩٢٩ - [حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عمارة عن ابي عمار قال: قال حذيفة: لياتين على الناس زمان لا ينجو فيه إلا من دعا بدعاء دعاء (الغريق) (١) ] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الغرق).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ع].
(٣) صحيح؛ رواه نعيم في الفتن (٥٠٤)، ورواه مرفوعًا الحاكم ١/ ٥٠٧، وانظر: ما قبله.

حضرت ابو عمار سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ضرور بالضرور لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں نجات نہیں پائے گا مگر وہ شخص جو ڈوبنے والے کی طرح دعا مانگے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39929، ترقيم محمد عوامة 38301)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39929 in Urdu