مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38302 ترقیم الشثری: -- 39930
٣٩٩٣٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن الاعمش عن عمارة عن ابي عمار عن (١) حذيفة قال: والله إن الرجل ليصبح بصيرا ثم (يمسي) (٢) وما ينظر بشفر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب]: (ينظر).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه نعيم بن حماد (١٢٠، و ١٣٠).
حضرت ابو عمار حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا اللہ کی قسم کوئی آدمی صبح کے وقت دیکھنے والا ہوگا پھر شام کرے گا اور کسی چیز کے کنارے کو بھی دیکھنے کی قدرت نہ رکھتا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39930، ترقيم محمد عوامة 38302)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39930 in Urdu