🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38359 ترقیم الشثری: -- 39987
٣٩٩٨٧ - حدثنا ابو اسامة عن الاجلح عن قيس بن ابي مسلم عن ربعي عن حذيفة قال: ضرب لنا رسول الله ﷺ امثالا واحدا وثلاثة وخمسة وسبعة وتسعة واحد عشر، وفسر لنا (منها) (١) واحدا وسكت عن سائرها، فقال:"إن قوما كانوا اهل ضعف ومسكنة فقاتلوا قوما اهل حيلة وعداء فظهروا عليهم فاستعملوهم وسلطوهم فاسخطوا ربهم عليهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) مجهول؛ لجهالة قيس بن أبي مسلم، أخرجه أحمد (٢٣٤٦٢).

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا رسو ل اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمارے لیے بہت سی مثالیں بیان فرمائیں ایک تین پانچ سات نو گیارہ اور ان میں سے ایک کی ہمارے سامنے وضاحت کی اور باقیوں سے خاموش رہے پس ارشاد فرمایا: بلاشبہ کچھ لوگ کمزو ری اور مسکنت والے تھے پس انہوں نے تدبیر اور دوڑ والے لوگوں سے لڑائی کی وہ ان پر غالب آگئے (یعنی تدبیر والے غالب آئے) اور ان کو اپنے کاموں میں لگا لیا اور ان پر مسلط ہوگئے پس انہوں نے اپنے رب کو اپنے اوپر ناراض کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39987، ترقيم محمد عوامة 38359)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39987 in Urdu