مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38360 ترقیم الشثری: -- 39988
٣٩٩٨٨ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا (العلاء) (١) بن عبد الكريم قال: حدثني اعرابي لنا قال: هاجرت إلى الكوفة فاخذت اعطية لي، ثم بدا في ان اخرج، فقال الناس: لا هجرة (لك) (٢) ، فلقيت سويد بن غفلة فاخبرته بذلك فقال: لوددت ان ⦗٢٢٦⦘ لي حمولة وما اعيش به واني في (بعض) (٣) هذه النواحي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (العلي).
(٢) في [هـ]: (ذلك).
(٣) سقط من: [أ، ب].
حضرت علاء بن عبد الکریم فرماتے ہیں ہم سے ایک ہمارے دیہاتی نے بیان کیا اس نے بتایا کہ میں نے ہجرت کی کوفہ کی طرف اور میں نے اپنی بخششیں لیں پھر میرے سامنے یہ بات آئی کہ میں یہاں سے نکلوں لوگوں نے کہا تیرے لیے ہجرت نہیں ہے میں حضرت سوید بن غفلہ سے ملا میں نے ان کو اس بارے میں بتلایا پھر انہوں نے فرمایا میں یہ چاہتا ہوں کہ میرے پاس صرف وہ چیزیں ہوں جن سے زندگی گزار سکوں اور میں گردو نواح کے علاقوں میں سے کسی میں رہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39988، ترقيم محمد عوامة 38360)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39988 in Urdu