مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38363 ترقیم الشثری: -- 39991
٣٩٩٩١ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول قال: ما بين الملحمة وفتح القسطنطينية وخروج الدجال إلا سبعة اشهر، وما ذاك إلا كهيئة العقد ينقطع فيتبع بعضه بعضا.
حضرت مکحول سے روا یت ہے ارشاد فرمایا نہیں ہے شدید گھمسان اور قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کے نکلنے کے درمیان مگر سات ماہ اور نہیں ہوگا یہ مگر ہار کی طرح جب وہ ٹوٹ جائے تو موتی ایک دوسرے کے پیچھے آتے ہیں (یعنی یکے بعد دیگرے یہ واقعات ہوں گے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39991، ترقيم محمد عوامة 38363)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39991 in Urdu