مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38362 ترقیم الشثری: -- 39990
٣٩٩٩٠ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا زائدة عن الاعمش عن يحيى بن وثاب قال: قال حذيفة: والله لا ياتيهم امر يضجون منه إلا اردفهم امر يشغلهم عنه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ يحيى لا يروي عن حذيفة.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا اللہ کی قسم نہیں آئے گا ان پر کوئی حال جس سے چیخ و پکار کریں گے مگر اس کے پیچھے آئے گا ایک ایسا حال جو ان کو پہلے سے مشغول کردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39990]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39990، ترقيم محمد عوامة 38362)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39990 in Urdu