🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38426 ترقیم الشثری: -- 40054
٤٠٠٥٤ - حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا علي بن صالح عن ابيه عن سعيد بن عمرو عن ابي حكيم مولى محمد بن اسامة عن النبي ﷺ قال:"كيف انتم إذا لم يجب لكم دينار ولا درهم؟" قالوا: ومتى يكون ذلك؟ قال:"إذا نقضتم العهد شدد الله قلوب العدو عليكم فامتنعوا منكم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أبي حكيم.
حضرت ابو حکیم جو آزاد کردہ ہیں محمد بن اسامہ کے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں آپ نے فرمایا تمہارا کیا حال ہوگا جب تمہارے لیے نہ دینار واجب کیا جائے گا اور نہ درہم صحابہ کرام l نے عرض کیا یہ کب ہوگا آپ نے ارشاد فرمایا جب تم عہد توڑو گے اللہ تمہارے دلوں کو تم پر سخت کردیں گے پس وہ تم سے روک لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40054، ترقيم محمد عوامة 38426)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40054 in Urdu