🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38425 ترقیم الشثری: -- 40053
٤٠٠٥٣ - حدثنا (احمد) (١) بن إسحاق قال: حدثنا وهيب قال: حدثنا عبد الله ابن طاوس عن ابيه عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:" (فتح اليوم) (٢) من ردم ياجوج وماجوج مثل هذه" -وعقد وهيب بيده تسعين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (محمد).
(٢) في [أ، ب]: تقديم وتأخير (يوم الفتح).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٤٧)، ومسلم (٢٨٨١).

حضرت ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا آج یاجوج وماجوج کی دیوار سے اس کی مثل کھول دیا گیا ہے اور وہب راوی نے اپنے ہاتھ سے نوے کا عدد بنایا (ابن الا ثیر کے بیان کے مطابق ان کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ہاتھ کے انگوٹھے کے پاس والی انگلی کا سرا انگوٹھے کی جڑ میں لگا کر ملایا جائے یہاں تک کہ درمیانی فاصلہ تھوڑا رہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40053، ترقيم محمد عوامة 38425)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40053 in Urdu